If you smell gas, have low gas pressure, no gas supply or suspect carbon monoxide, call 0800 111 999 at any time of the day or night. Find out more about what to do in a gas emergency or if you suspect carbon monoxide.

Customer Care Team
0800 040 7766 (Option 4)

customercare@northerngas.co.uk

Connections Team
0800 040 7766 (Option 2)

gasconnections@northerngas.co.uk

Stakeholder Relations Team

stakeholder@northerngas.co.uk

Smell Gas?
0800 111 999
Day or night
Non-emergency calls
Customer Care Team
0800 040 7766

کسی مدد کی ضرورت ہے؟

ہمارے کچھ صارفین کے یہاں اگر گیس فراہمی کی غیرمتوقع مداخلت ہو جائے تو انھیں اضافی معاونت کی ضرورت ہوتی ہے۔

اگر آپ کو کوئی ایسی معذوری یا مرض ہو جس کا یہ مطلب ہو کہ اگر چند گھنٹوں کے لیے بھی گیس کی فراہمی رک جائے تو آپ کو پریشانی ہو گی، تو آپ کو گیس فراہم کنندہ کے ترجیحی خدمت رجسٹر میں شامل کیا جانا ایک اچھا خیال ہے۔

اگر آپ کے علم میں کوئی عمردراز یا زدپذیر پڑوسی یا رشتہ دار ہو جو آپ کے خیال میں اس خدمت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، تو انھیں بھی کیوں نہ اس کے بارے میں بتلا دیں؟

کیا آپ اہل ہیں؟

پتہ لگانے کے لیے، آپ کو اپنے گیس فراہم کنندہ سے رابطہ کرنا چاہئے اور وہ آپ کو بتلا دیں گے کہ آیا آپ اس اسکیم کے اہل ہیں۔

رجسٹر ہو جانے پر، آپ متعدد مفت فوائد کے مستحق ہوں گے جن میں آلاتاور پائپوں (گیس میٹر کی آپ کی جانب کا سرا) کی مفت تحفظ جانچیں شامل ہیں۔

گھر پہ محفوظ اور گرم رہیں

ہم انفراسٹرکچر نارتھ کا حصہ ہیں – جو کہ زدپذیر صارفین کے لیے بہتر اور محفوظ تر نارتھ تخلیق کرنے کے مقصد کا حامل ایک اقدام ہے۔ انھوں نے ایک مفید رہنما ترتیب دیا ہے جو اس بار ے میں واضح، عام فہم اقدامات بتلاتا ہے کہ گھر پر توانائی بچانے والے کیسے بنیں۔ مزید معلومات کے لیے،infrastructurenorth.co.uk پرجائیں۔

Need this information in another language?